• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح،سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر صحت و چیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ محکمہ داخلہ میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے کی۔
لاہور سے مزید