• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات،مختلف امور پر تفصیلی گفتگو

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز (ملٹری) (ر) نے واپڈا ہاؤس لاہور میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
لاہور سے مزید