• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SI سے انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی کیلئے 2 روزہ پروموشن بورڈ کا اجلاس شروع

لاہور (کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز سے انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی کے لیے دو روزہ پروموشن بورڈ کا اجلاس سنٹرل پولیس آفس لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سلطان احمد چوہدری کر رہے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ اجلاس میں ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز محمد عابد خان، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون سلیمان سلطان رانا، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو لیاقت علی ملک، اے آئی جی ڈسپلن اور اے آئی جی لیگل سمیت متعلقہ افسران شریک ہیں۔
لاہور سے مزید