• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات سے پاک،صاف ستھرا شہر بنانا ہمارا پختہ عزم،ڈپٹی کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "لاہور کو تجاوزات سے پاک، صاف ستھرا شہر بنانا ہمارا پختہ عزم ہے" ضلعی انتظامیہ لاہور بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی، قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا"۔ ان کی جانب سے یہ پیغام واضح ہے کہ عوامی مفاد اور قانون کی حکمرانی کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا۔
لاہور سے مزید