• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ کے زیر اہتمام روڑ سیفٹی سیمینار کا انعقاد

لاہور (کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ کے زیر اہتمامنجی گروپ آف انڈسٹریز کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیاسیمینار کا مقصد بابت روڈ سیفٹی عوام الناس میں آگاہی فراہم کرنا ہے انچارج rsau موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ انسپکٹر تنویر تبسم نیازی نے شرکاء کو بابت روڈ سیفٹی مکمل آگاہی دی۔ پی آر او سید محمد قوی حیدر سے عزم کیا کہ آئندہ ملز ہذا میں ہر بائیکر کی انٹری سیفٹی ہیلمٹ کے بغیر ناممکن ہو گی
لاہور سے مزید