• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کانفرنس کل اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (خبر نگار) قلم کاروان کے زیر اہتمام علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کانفرنس کل اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل محمد کوکب اقبال ایڈووکیٹ "علامہ اقبال اور انسانی حقوق" کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید