راولپنڈی(جنگ نیوز)حلقہ این اے 53 ڈھوک لکھن نئی آبادی کے رہائش بنیادی سہولیات سے محروم ڈہوک لکھن نئی آبادی کے رہایشوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ایم این اے قمر الاسلام راجہ سے اپیل کی ہے کے ڈھوک لکھن نئی آبادی میں سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے۔