• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،تین ملکی کرکٹ سیریز پریکٹس سیشن ،5ہزار سے زائد اہلکار تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تین ملکی کرکٹ سیریز کاپریکٹس سیشن راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوا، پاکستان سری لنکا اورزمبابوے کرکٹ ٹرائی سیریز کے لئے راولپنڈی پولیس کے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افسران سیکورٹی ڈیوٹی کے لئے تعینات کئے گئے ہیں ،ٹریفک انتظامات کے لئے 350 افسروں کو متعین کیاگیاہے۔
اسلام آباد سے مزید