• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران مارکیٹ میں وال چاکنگ کرنے والے تین ملزموں کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کامران مارکٹ میں وال چاکنگ کرنے والے تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ کینٹ کوسب انسپکٹر غلام احمد نے بتایا کہ کشمیر روڈ کامران مارکیٹ پہنچے جہاں سڑک پر موجود بجلی کے پولز پر 3اشخاص ایک مال کے بڑے بڑے بینراٹھا کر وال چاکنگ کر رہے تھے ۔ تینوں اشخا ص دریافت پر بورڈ وال چاکنگ کے متعلق کسی قسم کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس نہ پیش کر سکے۔
اسلام آباد سے مزید