• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا فورس کی کارروائی،مظفر آباد ملز پھاٹک اور شیر شاہ روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیرا فورس کی جانب سے مظفر آباد ملز پھاٹک اور شیر شاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا،کارروائی کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کو ختم کر دیا گیا اور دکان داروں کو تجاوزات کے مکمل خاتمے کے لئے تین یوم کی مہلت دی گئی،آپریشن سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا تحصیل صدر ملتان افضل رانا کی سربراہی میں کیا گیا، جس میں انفورسمنٹ عملے نے حصہ لیا،تجاوزات قائم کرنے والے افراد پر ہزاروں روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ 
ملتان سے مزید