• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالیمار چوک کے قریب سے نامعلوم نعش برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ گلگشت پولیس کو شالیمار چوک کے قریب نامعلوم نعش ملی جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا،پولیس نےنعش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔
ملتان سے مزید