• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائل آرچرڈ ملتان میں پھولوں کی نمائش

ملتان ( سٹاف رپورٹر) رائل آ رچرڈ ملتان کے پروجیکٹ ڈائریکٹربرگیڈیر ( ر) نادر حسین نے کہا ہے کہ شہریوں کو صحت مندانہ ماحول کے یقینی بنانے کے لیے پھولوں کی نمائش جیسے اقدامات اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائل آرچرڈ ملتان میں پھولوں کی نمائش کے افتتاح کے موقع پر کیا اس موقع پر جی ایم ورکس سرور اقبال کھوکھر،ڈائریکٹر آف فنانس مارکیٹنگ ملک عبدالروف ،ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر کاشف علیم،ڈائریکٹر لینڈ نوید اصغر بھی موجود تھے اس موقع پر جی ایم ورکس سرور اقبال کھوکھر نے کہا کہ اہلیان علاقہ کو بہتر اور خوبصورت ماحول کے لیے پھولوں کی نمائش بہترین عکاسی کرتی ہے ۔
ملتان سے مزید