• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ بی زیڈ پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل ملزم عبدالرضا سے پسٹل ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم عرفان سے پسٹل اور مخدوم رشید پولیس نے ملزم عامر سے آلہ چھری برآمد کرلیے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید