• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے 34 افسران کی سینئر مینجمنٹ کورس کے لیے نامزدگیاں

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)ایف بی آر کے 34 گریڈ 19 افسران کو 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے  نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں کورس 19 جنوری تا 8 مئی  ،افسران سے میڈیکل رپورٹ ،اسٹیشن ترجیح 14 نومبر تک طلب جواسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں 19 جنوری 2026 سے 8 مئی 2026 تک جاری رہے گا۔ کورس کا مقصد افسران کی انتظامی، قیادتی اور پالیسی سازی کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا ہے تاکہ وہ اعلیٰ سطحی ذمہ داریوں کے لیے بہتر طور پر تیار ہو سکیں۔
اہم خبریں سے مزید