• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضی وہاب نے بدھ کو بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انھیں شاہراہ بھٹو سے شاہراہ فیصل جانے کے لئے عظیم پورہ انٹرسیکشن پر فلائی اوور کی 100 ورکنگ دنوں میں تعمیر کے منصوبے پر بریفنگ دی، جس سے لاکھوں افراد کو فائدہ ہوگا، میئر کراچی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 120دنوں میں تعمیر ہونے والے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کی تکمیل سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید