• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم حکام پر ہوائی فائرنگ، ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت نے چھاپے کے دوران کسٹمز حکام پر ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اے ٹی اے کی دفعات خارج کرتے ہوئے ملزمان کو متعلقہ عدالت میں بھیجنے کا حکم دیدیا، ملزمان میں والداللہ، عبدالعظیم، حکمت اللہ، شیر علی، نقیب اللہ، ولی محمد، عبد الصادق، جان محمد، نیار احمد، قومند خان شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید