• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیمار بھینسوں کا 7من گوشت تلف، دو افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شجاع آباد سے بیمار جانوروں کا گوشت پکڑلیا، 2افرادگرفتار،فوڈ سیفٹی ٹیم کی راجہ رام میں 2بھینسیں سپلائی کرنیوالی گاڑی کی انسپکشن، 7من ذبح شدہ بیمار بھینوں کا گوشت تلف کرکے گوشت بردار گاڑی پولیس کے حوالے کردی گئی جبکہ2ملزمان کیخلاف تھانہ راجہ رام میں ایف آئی آر درج کروادی گئی۔
ملتان سے مزید