ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ میں پرانے کپڑوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔