• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن ،شہری سے رشوت لینے پر اے ایس آئی گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کے سرکل آفیسر علی حسن گیلانی اور محرر تھانہ اینٹی کرپشن ملک منصور احمد نے رشوت خور مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی تھانہ گلگشت پولیس عرفان علی کو گرفتار کر لیا،ملزم عرفان علی نے ایک شہری سے 5 لاکھ پچاس ہزار روپے لیے تھےجسے انکوائری میں ثابت ہونے پر آج لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ملتان سے مزید