• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پاک فوج مبارکباد کی مستحق ہے، ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ وانا میں کیڈٹ کالج پر دہشتگردوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے،  پاک فوج نے بروقت اور بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے سانحے کو ٹال کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا  جس پر وہ مبارک باد کی مستحق ہے،یہ باتیں انہوں نے مظفرآباد پل پر بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
ملتان سے مزید