کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلہٹ میں واحد ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش نے ایک وکٹ پر338رنز بنائے اور آئر لینڈ کے خلاف52رنز کی برتری حاصل کرلی تھی۔مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 286رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔