• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر خان جونیئر نے اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جہانگیر خان جونیئر نے پین اینگ ماسٹر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، ملائشیا میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں جہانگیر جونیئر نے این جی کہونگ کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید