• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں پچاسویں آرمکو برانڈڈ پٹرول پمپ کا افتتاح

اسلام آباد(جنگ نیوز)گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں پاکستان کے پچاسویں آرمکو برانڈڈ پٹرول پمپ کا افتتاح کردیا، سری نگر ہائی وے پر قائم کئے گئے پٹرول پمپ پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی آرمکو کی علاقائی قیادت اور پاکستان میں انکے پارٹنر گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ اراکین سمیت توانائی کے شعبے سے وابستہ افراد نے شرکت کی ۔

ملک بھر سے سے مزید