• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ 27 ویں آئینی ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی، تجاویز بھجواتی تو اختیارات بڑھ جاتے۔

ملک بھر سے سے مزید