• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذربائیجان کو پاکستان سے پانچ JF-17 بلاک III لڑاکا جہاز موصول

کراچی (نیوز ڈیسک) آذربائیجان کو پاکستان سے پانچ JF-17 بلاک III لڑاکاجہاز موصول ، طیارے جدید AESA ریڈار، لمبی رینج میزائل اور الیکٹرانک وارفیئر کی صلاحیتوں سے لیس ہیں۔آرمی ریکگ نیشن کی رپورٹ کے مطابق باکو نے رسمی طور پر پاکستان سے پانچ JF-17 تھنڈر بلاک III لڑاکا طیاروں کی ترسیل کی تصدیق کر دی ہے، جو8 نومبر 2025 کو بaku میں وکٹری ڈے پریڈ کے دوران پہلی بار عوام کے سامنے پیش کیے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید