• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہ کراچی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)عمان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے عمان)کے 10 رکنی وفد نے بدھ کو پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے)کے ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل ائیر نیویگیشن صالح الحارثی کر رہے تھے۔ایئر وائس مارشل ذیشان سعید، ڈائریکٹر جنرل پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے)نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور کمیونیکیشن اینڈ نیوی گیشن سروسز (سی این ایس)ڈائریکٹوریٹ کے سینئر افسران کے ہمراہ باضابطہ مذاکرات کی قیادت کی۔

ملک بھر سے سے مزید