لاہور (خصوصی نمائندہ) اکیڈمی آف فیملی فزیشنز پاکستان کی 4روزہ انٹر نیشنل کا نفر نس،، فیملی میڈ یسن فیملی کو ن ،،کا گز شتہ روز پی سی ہو ٹل لا ہو ر میں آ غا زہو گیاکا نفر نس میں اند رون وبیر ون مما لک سے فیملی فزیشنز ،ڈاکٹر ز پر وفیسر ز ،پر نسپلز ،وائس چا نسلر سمیت ڈاکٹروں کی کثیر تعداد نے شر کت کی اس سا ل ہو نے والی جد ید ریسر چ کے بار ے میں ڈاکٹروں کو آ گا ہ کیا گیا۔