لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے79املاک سربمہر کر دیں ۔ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پربی او آر سوسائٹی میں 19املاک، مین جی ٹی روڈ، شالاما ر گارڈن میں 20املاک، شیر شاہ اور اونگ زیب بلاک نیو گارڈن ٹاؤن میں 22املاک سیل گئیں۔