• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء کی قربانیاں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گی ،آئی جی پنجاب

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس ٹریننگ سکول مناواں لاہور پر 2009ء میں ہونیوالے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی 17ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شہداء اور ان کے اہلخانہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔آئی جی پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گی۔
لاہور سے مزید