لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے پی ڈی پی کے تحت واسا ورکنگ پلان کو مقررہ ڈیڈ لائنز تک ہر صورت مکمل اور24گھنٹے ترقیاتی کاموں کو تیز رفتاری سے جاری رکھنے کی ہدایت کر دی اورکہا ہے کہ مقررہ اہداف حاصل نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی ہو گی،متعلقہ اضلاع کے واسا کریٹیکل کمپوننٹ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔