• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملک شدید معاشی دباؤ کا شکار، شیخ عبدالمنان

لاہور ( نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر پیاف شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نطر ملک شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے اور ایسے میں غیر واضح فیصلے صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کو مزید متاثر کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بیشتر صنعتیں آئل بیسڈ را میٹریل پر انحصار کرتی ہیں، لہٰذا تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ ساتھ ترسیل کے مسائل بھی سنگین صورت اختیار کر سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید