• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات ،متعدد امیدوارگرفتار

لاہور(خبرنگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے مختلف شہروں کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا​دورے کے دوران نارنگ منڈی کے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سے قمر الزمان، رائیونڈ کے خدیجہ الکبرا ایجوکیشن سسٹم سے محمد بلال جاویداور قصور کے کوٹ سردار محمد خان سینٹر سے عطاء الرحمن اور مبشر اقبال کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کرکیسز درج کر لیے گئے۔
لاہور سے مزید