• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفاقی وزیر عبدالغفور کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (خصوصی نمائندہ) سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور کی اہلیہ اور مسلم لیگی رہنما و سابق ایم پی اے ڈاکٹر مظہر اقبال کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ سہ پہر چار بجے 2۔ ڈی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید