• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم پر تحفظات، کسی کو تاحیات استثنیٰ دینا آئین و شریعت کے خلاف، خالد مسعود سندھو

لاہور (خبر نگار) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات ہیں، حکومت نے دھونس اور دھاندلی سے سینیٹ سے ترمیم پاس کروائی، کلمہ کے نام پر بنائے گئے ملک کے آئین میں ترامیم ملکی مفاد میں ہونی چاہیے، کسی کو تاحیات استثنیٰ دینا جمہوری اور آئینی و شرعی اعتبار سے درست نہیں۔
لاہور سے مزید