• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرضوں سے نجات حاصل کیے بغیر ملک پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا، احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ قرضوں کے بوجھ سے نجات حاصل کیے بغیر پاکستان معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا، حکومت کو فوری طور پر کفایت شعاری اپناتے ہوئے غیر ضروری اخراجات میں کمی کرنا ہو گی۔
لاہور سے مزید