• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت بیکری مصنوعات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں 20 سے زائد بیکری مالکان کو جرمانہ کئے گئے اتھارٹی کی ٹیموں نے کوئٹہ، کچلاک اور خاران کے مختلف علاقوں میں بیکری یونٹس کی چیکنگ کی اس دوران 20 سے زائد بیکری مالکان کو جرمانہ جبکہ متعدد کو وارننگ اور اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید