• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر بلدیات نے وفد کی ملاقات ، تحفظات و تجاویز سے آگاہ کیا

پشاور(اے پی پی):شاہ ولی قتال پشاور کے گرد و نواح میں رہنے والے مقامی افراد نے شاہ ولی قتال کے اراضی کے حوالے سے صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی سے لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی جس میں وفد نے وزیر بلدیات کو شاہ ولی قتال کے اراضی میں محکمہ اوقاف کی جانب سے متوقع تعمیرات کے سلسلے میں اپنی تحفظات و تجاویز سے آگاہ کیا۔ جس پر وزیر بلدیات نے موقع پر ہی سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور اور سیکرٹری بلدیات کو ہدایات جاری کیں کہ مذکورہ وفد کی تجاویز اور تحفظات کے متعلق ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں اور بہترین لائحہ عمل طے کیا جائے۔
پشاور سے مزید