• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی روپے کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، ڈالر 281 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی(پی پی آئی)اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلہ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ،ڈالر 281روپے سےتجاوز کرگیا،ین اور پاؤنڈ اسٹرلنگ کی شرح بھی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 281 کی حد سے تجاوز کر گئی۔
اہم خبریں سے مزید