• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شکیل روشن جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر مقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے مشاورت سے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شکیل روشن کو جماعت اسلامی بلوچستان کا نائب امیر مقرر کردیا ہے ڈاکٹر شکیل روشن نے گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ ق کی صوبائی صدارت سے مستعفی ہوکر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی موجودگی میں جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
کوئٹہ سے مزید