• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ون ڈے: انونسیبلز اور اسٹارز کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں اتوار کو انونسیبلز نے ا سٹرائیکرزکو8وکٹوں اور اسٹارز نے چیلنجرز کو 37 رنزسے ہرادیا۔ انعم امین نے34 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں ۔

اسپورٹس سے مزید