• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کے ”ای اسپورٹس چیمپئن شپ“ کا فائنل 22 نومبر کو ”جیو سوپر“ سے براہ راست نشر کیا جائے گا

کراچی (جنگ نیوز) سندھ حکومت کے ”ای اسپورٹس چیمپئن شپ“کا فائنل22نومبر کو ”جیوسوپر“ سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ سندھ کی تاریخ میں پہلی بار15لاکھ روپے کی انعامی رقم کے ساتھ ”سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ“کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید