• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی کا ٹیموں کیلئے عشائیہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل کی چھت پر سری لنکا،زمبابوے اور پاکستان کی ٹیموں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر کرکٹرز کی تواضع روایتی پاکستانی کھانوں سے کی گئی۔

اسپورٹس سے مزید