• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز کی مشعل کراچی میں روشن ہونے کے بعد ملک بھر کے سفر پر روانہ ہوگئی،مشعل ہفتے کو پشاور پہنچی جہاں سے گلگت، اسلام آباد،پنڈی سے ہوئی کوئٹہ اور وہاں سے لاہور لائی جائے گی، مشعل کے روشن ہونے کے بعد کراچی میں 6دسمبر سے شروع ہونے والے قومی گیمز کی تیاریوں میں مزید تیزی آگئی، منتظمین نے ہفتے کو کھیلوں کے مقامات کا جائزہ لیا۔

اسپورٹس سے مزید