• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موچکو پولیس کی بڑی کارروائی، کراچی لایا جانے والا انڈین گٹکا ضبط، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)موچکو پولیس کی بڑی کارروائی، حب سے کراچی لایا جانے والا گٹکا ماوا ضبط،کار سے انڈین گٹکے اور ماوے سے بھری 8بوریاں برآمد، ملزم جہانزیب گرفتار ،موچکو پولیس نے بلوچستان سے کراچی لاکھوں روپے مالیت کا گٹکااورماوا سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بین الصوبائی سمگلرکو گرفتار کرکے اس کی کار سے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔

ملک بھر سے سے مزید