• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ تبلیغی اجتماع اختتام پذیرپولیس فورس کو ہائی الرٹ رہی

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا ہے اور شرکاء کے محفوظ انخلاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر پولیس فورس کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید