کراچی (اسٹاف رپورٹر) مائیک ہیسن کی کوچنگ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ جیت کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ توجہ دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کی طرف منتقل کر رہے ہیں، سیریز نمایاں کارکردگی سے بھری ہوئی تھی،نئے کپتان تیزی سے اپنے کردار میں نکھا لا رہے ہیں۔ میری کوچنگ کے جذبے کو چھوٹی چھوٹی کامیابیاں ہی بڑھاتی ہیں۔