• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تورین، اٹلی (جنگ نیوز) اطالوی ٹینس اسٹار جانک سنر نے اے ٹی پی فائنلز کے فیصلہ کن معرکے میں اسپین کے کارلوس الکاراز کو شکست دے کر اپنا ٹائٹل برقرار رکھا۔ مقامی حامیوں کے سامنے فتح کے بعد سنر میدان پر گر پڑے اور جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔

اسپورٹس سے مزید