• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو متوازی فیڈیشنز سائیکلنگ قومی گیمز سے باہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائیکلنگ کی دو متوازی فیڈریشن کے باعث پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے سائیکلنگ کو قومی گیمز سے باہر کردیا ہے۔ خواجہ ادریس کی فیڈریشن کا ملکی اور عالمی سطح پرکسی تنظیم سے الحاق نہیں، تاہم اظہر شاہ کی قیادت میں کام کرنے والی فیڈریشن کو عالمی فیڈریشن تسلیم کرتی ہے،مگر پی او اے نے اسے معطل کررکھا ہے،جس کی بنیاد پر اس کھیل کو گیمز سے باہر کردیا گیا،جس پر قومی اور انٹر نیشنل سائیکلسٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید