• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ باڈی بلڈنگ: اعجاز خان نے سلور میڈل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے اعجاز خان نے چاندی کا تمغہ جیتا ۔ انہوں نے سو کے جی کیٹگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا ،اعجاز خان اوور 50 کے جی میں کانسی کا تمغہ جیت چکے ہیں ۔ وہ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت چکے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید