• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسنگ ٹورنامنٹ لیاری لیبر سینٹر کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر باکسنگ کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گولڈ میڈلز حاصل کر کے باکسنگ ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ سندھ مسلم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دو روزہ ٹورنامنٹ میں 13 کلبوں کے 117 باکسروں نے حصہ لیا، جن میں37 گرلز شامل تھیں۔
اسپورٹس سے مزید